آئینہ زار
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - (لفظاً) وہ مقام جہاں بہت سے آئینے ہوں، شیش محل، روشینوں کی کثرت یا چراغاں کا مقام۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - (لفظاً) وہ مقام جہاں بہت سے آئینے ہوں، شیش محل، روشینوں کی کثرت یا چراغاں کا مقام۔